بھارتی اخبار

ایران ایشیا،یورپ کو ملانے کا ایک کلیدی پل کی حیثیت رکھتا ہے: بھارتی اخبار

ایک بھارتی مشہور اخبار نے ایران کو جغرافیائی محل وقوع بالخصوص سیاسی،اقتصادی اور ثقافتی لحاظ سے ایشیا اور یورپی ممالک کو ملانے والا ایک کلیدی پل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے اس اہم کردار کو نظرانداز نہیں کرسکتا.

۵ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۳۲ 350 بازدید
{$pos17}