حزب اللہ کے جوان

حزب اللہ کے جوان اسرائیل سے مقابلے کے لئے آمادہ

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت مکمل طور پر آمادہ ہے-

۵ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۲۳ 225 بازدید
{$pos17}