عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیر اعظم نے فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ بکھرنے کی خبر دی ہے

عراقی وزیر اعظم نے پیر کی صبح، شہر فلوجہ کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کے آغاز کا اعلان کیا تھا اور عراقی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے فلوجہ کی آزادی کی کارروائی شروع ہونے سے لے کر اب تک، متعدد علاقوں کو داعش کے چنگل سے آزاد کرالیا ہے۔

۵ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۲۱ 201 بازدید
{$pos17}