کویت میں جاری امن مذاکرات میں شریک دھڑوں کے درمیان اتفاق رائے کا امکان

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات میں شریک دھڑوں کے درمیان اتفاق رائے کا امکان پیدا ہو گیا۔

۵ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۱۷ 197 بازدید
{$pos17}