آیت اللہ سیستانی کا پیغام

فلوجہ آپریشن میں شامل عراقی افواج کے نام آیت اللہ سیستانی کا پیغام

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبد المہدی الکربلائی نے عراقی فوجوں کو موصوف کا پیغام سناتے ہوئے کہا: ہم نے متعدد بار کہا ہے کہ عراقی فوجیں دھشتگردوں کے مقابلے میں فوجی کاروائیوں کے دوران دینی مرجعیت کے دستورات کو پیش نظر رکھیں

۵ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۲۱:۰۸ 203 بازدید
{$pos17}