اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی

ایران اور ہندوستان نے باہمی تعاون کے 12 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ایران اور ہندوستان کے حکام نےاقتصادی، تجارتی ، ٹرانسپورٹ ،بندرگاہوں کی توسیع، ثقافتی اور سائنسی شعبوں سمیت باہمی تعاون کے 12 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں.

۴ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۱۲:۵۶ 223 بازدید
{$pos17}