رہبر معظم انقلاب:

رہبر معظم انقلاب: ایران، افغان قوم کو ہمیشہ عزت، احترام اور برادری کی ںظر سے دیکھتا رہا ہے + تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایران ، افغان قوم کو ہمیشہ عزت ، احترام اور برادری کی ںظر سے دیکھتا رہا ہے اور افغانستان میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔

۴ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۱۲:۵۳ 221 بازدید
{$pos17}