ایڈمرل سیاری:

ایڈمرل سیاری: ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔

۴ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۱۲:۴۷ 241 بازدید
{$pos17}