رہبر انقلاب اسلامی کا شائع نشدہ ایک بیان

پندرہ شعبان کی عید مستقبل پر نگاہ کی عید ہے/ مہدویت پر عقیدہ رکھنے والا مایوس نہیں ہو گا

امیدِ تاریخ کی شب میلاد ہے، مہدی موعود کی شب میلاد ہے، اس ذات کی شب ولادت ہے جو اللہ کے لایتخلف وعدہ کا مصداق ہے اس ذات کی شب میلاد ہے جس کے بارے میں وہ کچھ کہا گیا ہے جو نہ کسی پیغمبر کے بارے میں کہا گیا ہے نہ کسی امام و ولی خدا کے بارے میں کہا گیا۔

۴ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۱۲:۴۴ 327 بازدید
{$pos17}