ولادت با سعادت

حضرت ولی عصرؑ کی ولادت با سعادت کا انداز

ظہورمہدی ؑ کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہےجو لوگ شیعوں کی اندھی دشمنی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیں یا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ جادۂ تحقیق سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدیؑ کا عقیدہ ،شیعہ عقیدہ ہے اوراسے تمام اسلامی فرقوں کا عقیدہ تسلیم کرتے ہوئے انھیں زحمت ہوتی ہے۔

۲ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۱۶:۴۸ 390 بازدید
{$pos17}