متعدد یمنی شہید اور زخمی

یمن پر سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے بدستور جاری ہیں/ متعدد یمنی شہید اور زخمی

یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ، کئی بار دارالحکومت صنعا کے نواح میں واقع صوبہ عمران کے علاقوں شقرا اور حرف سفیان پر بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں کم سے کم دو یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

۱ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۸:۱۱ 225 بازدید
{$pos17}