خطیب جمعہ تہران

جو امن و امان اور سلامتی ایران میں پائی جاتی ہے وہ اس قوم کے اتحاد اور رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی کی دین ہے: خطیب جمعہ تہران

آیت اللہ امامی کاشانی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کے عوام امریکہ اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کی چالوں سے پوری طرح آگاہ ہیں اور جو امن و امان اور سلامتی ایران میں پائی جاتی ہے وہ اس قوم کے اتحاد اور رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی کی دین ہے۔

۱ خرداد ۱۳۹۵ ساعت ۰۷:۲۸ 15 بازدید
{$pos17}