کد خبر ۸۷۶۸ انتشار : ۱۷ مهر ۱۳۹۸ ساعت ۱۷:۴۳
مسلمان خواتین

ملایشین کمپنی کی جانب سے مسلمان خواتین کو دس ہزار سکارف کا تحفہ

ڈریسز بنانے والی کمپنی نے افتتاح کے طور پر دس ہزار اسکارف تحفے میں پیش کررہی ہے۔

بررساں ادارے مالای میل کے مطابق «عفه حجاب» کمپنی کام کے آغاز پر مسلمان خواتین کو دس ہزار ریشمی اسکارف تحفے کے طور پر پیش کرے گی۔

اعلی کوالٹی کے ساتھ مختلف رنگوں میں تیار شدہ اسکارف بہترین ڈیزائینوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک سے ابریشم کی خریداری کی جاتی ہے اور پھر مناسب قیمت کے ساتھ اسکارف تیار کیا جاتا ہے ، کمپنی کو امید ہے کہ یہ اسکارف یا چادر خواتین میں مقبولیت حاصل کرے گی۔/ 

اخرین اخبار