کد خبر ۸۵۳۵ انتشار : ۱۶ مرداد ۱۳۹۸ ساعت ۱۷:۴۰
سعودی دہشتگرد

یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فوج اور قبائل نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ صوبہ تعزی میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف یمنی فوج اور قبائل کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

.......

اخرین اخبار