کد خبر ۷۰۷۰ انتشار : ۲۶ آبان ۱۳۹۷ ساعت ۱۵:۰۱
امریکہ

ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی ممالک میں اتحاد ضروری ہے

امریکہ کا کہنا ہے کہ جن خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے مشترکہ مفادات ہیں اور ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں۔

امریکی وزارت خارجہ  نے خلیجی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں ، امریکہ کا کہنا ہے کہ جن خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے مشترکہ مفادات ہیں اور ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں ،اس کے علاوہ امریکی وزارت خارجہ زور دے کر کہا ہے کہ قطر اور یمن جنگ کے سلسلہ میں ہم خطہ میں اپنے اتحادیوں من جملہ سعودی عرب  کے ساتھ رابطہ میں ہیں  اس کے علاوہ جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں  غور کررہے ہیں۔

اخرین اخبار