کد خبر ۵۶۶۵ انتشار : ۱۷ شهریور ۱۳۹۶ ساعت ۱۳:۵۸
فیملی

کامیاب شادی میں عمر کا فاصلہ

شادی دو انسانوں اور انھیں کی وساطت سے دو خاندانوں کے درمیان ایک مقدس رابطہ ہے جس کے اصلی اجزاء شوہر اور بیوی ہوتے ہیں،اب ان دونوں کے درمیان جتنی چیزوں میں مناسبت اور مشارکت پائی جائے اتنا ہی ان دونوں کے درمیان یہ رابطہ گہرا،عمیق،محکم و مستحکم ہوگا چونکہ تحقیقات کے پیش نظر بیوی اور شوہر کے درمیان اکثر اختلاف اور چقلش کی اصل وجہ ان کے درمیان تناسب اور ھماہنگی کا نہ ہونا ہے،لہذا شادی سے پہلے ایسے امور کے متعلق معلومات فراہم کرنا بہت ضروری ہے جو ازدواجی زندگی میں تناسب اور ھماہنگی کا سبب قرار پاتی ہ

شادی دو انسانوں اور انھیں کی وساطت سے دو خاندانوں کے درمیان ایک مقدس رابطہ ہے جس کے اصلی اجزاء شوہر اور بیوی ہوتے ہیں،اب ان دونوں کے درمیان جتنی چیزوں میں مناسبت اور مشارکت پائی جائے اتنا ہی ان دونوں کے درمیان یہ رابطہ گہرا،عمیق،محکم و مستحکم ہوگا چونکہ تحقیقات کے پیش نظر بیوی اور شوہر کے درمیان اکثر اختلاف اور چقلش کی اصل وجہ ان کے درمیان تناسب اور ھماہنگی کا نہ ہونا ہے،لہذا شادی سے پہلے ایسے امور کے متعلق معلومات فراہم کرنا بہت ضروری ہے جو ازدواجی زندگی میں تناسب اور ھماہنگی کا سبب قرار پاتی ہیں،چنانچہ میاں اور بیوی کے درمیان عمر کا مناسب فاصلہ بھی انھیں چیزوں میں سے ایک ہے۔

 

 
اخبار مرتبط :

    اخرین اخبار