کد خبر ۵۵۶۴ انتشار : ۲۴ مرداد ۱۳۹۶ ساعت ۱۷:۴۳
اے علی

اذان کی فضیلت

پیغمبر اکرم (ص) نے ارشاد فرمایا:اے علی!اذان نور ہے، پھر حضور(ص) نے فرمایا:آسمان کے رہنے والے، زمین کے باشندوں سے سوائے اذان کے کوئی آوازنہیں سنتے،شیطان جس وقت اذان کی آوازسنتا ہے راہ فرار اختیار کرتا ہے۔

پیغمبر اکرم (ص) نے ارشاد فرمایا:اے علی!اذان نور ہے، پھر حضور(ص) نے فرمایا:آسمان کے رہنے والے، زمین کے باشندوں سے سوائے اذان کے کوئی آوازنہیں سنتے،شیطان جس وقت اذان کی آوازسنتا ہے راہ فرار اختیار کرتا ہے،جو شخص اللہ کی راہ میں صرف ایک نماز کے لئے اذان دے، بشرطیکہ ایمان پر باقی ہو، اور اللہ کی خوشنودی اور رضا مندی کا طالب ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو معاف کردیتا ہے۔

اخبار مرتبط :

    اخرین اخبار