کد خبر ۵۲۱۹ انتشار : ۹ فروردین ۱۳۹۶ ساعت ۰۲:۰۲

قم میں آیت اللہ ابن الرضا کا تشییع جنازہ

قم میں علماء اور عوام نے مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم مطہر کی جانب آیت اللہ ابن الرضا کا تشییع جنازہ کیا جس کے بعد آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے ان کے جنازے پر نماز جنازہ ادا کی۔

 

 

اخبار مرتبط :

    اخرین اخبار